قومی ٹیم بھارت نہ جائے ، شہریار خان ملک کی عزت پیسے میں تول ر ہے ہیں، سرفراز نواز
ہفتہ 14 نومبر 2015 16:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 نومبر۔2015ء) سابق کرکٹر سرفراز نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت جاکر کسی صورت سیریز نہیں کھیلنی چاہیے, چیئرمین پی سی بی شہریار خان پاکستان کے عوام کی عزت کو پیسے میں تول رہا ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران چیئرمین پی سی بی کے بیان پر ردِ عمل میں سرفراز نواز کا کہنا تھا کہ دسمبر میں ہونے والی پاک بھارت سیریز کی میزبانی پاکستان کا حق ہے اور پاکستان کو کسی صورت بھارت نہیں جانا چاہیے کیونکہ بھارت میں سیریز ہونے سے پاکستان کو ایک پیسہ بھی نہیں ملے گا۔
2012 میں بھی پاکستان کو سیریز کا کوئی فائدہ نہیں ہوا اور ایک پیسہ بھی نہیں ملا۔شہریار خان جیسے بے شرموں نے پاکستان کے عوام کو ہمیشہ شرمندہ کیا وہ کس منہ سے بھارت جانے کیلئے حکومت سے اجازت کے طلبگار ہیں حالانکہ پہلے بھی وہ حکومتِ پاکستان کی اجازت کے بغیر بھارت گئے تھے جس پر وزارتِ خارجہ نے انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔شہریار خان پاکستان کی عزت کو پیسے میں تولنا چاہتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.