میاں منظور وٹو پی پی پی سنٹرل پنجاب کے صدر کے عہدے سے مستعفی ہو گئے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے استعفیٰ قبول نہیں کیا ، میڈیا رپورٹس
بدھ 18 نومبر 2015 13:53
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 نومبر۔2015ء) میاں منظور احمد وٹو نے پی پی پی سنٹرل پنجاب کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ استعفےٰ پنجاب کے 12 اضلاع میں اچھی کارکردگی سامنے نہ آنے سامنے آیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ وٹو نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھیج دیا ہے اور زیادہ تر اضلاع میں پارٹی کی شکست کی ذمہ داری قبول کی ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.