حافظ آباد،( ن) لیگ کو دھچکا، وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے والد پی ٹی آئی کے امیدوار سے ہا ر گئے

جمعرات 19 نومبر 2015 23:10

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 نومبر۔2015ء) حافظ آباد کی یوسی 8میں (ن )لیگ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا، یہاں سے وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے والد اور سابق صدر رفیق تارڑ کے سمدھی افضل تارڑ (ن) لیگ کے ٹکٹ پر پی ٹی آئی کے امیدوار جعفر محمود تارڑ سے الیکشن ہار گئے۔

(جاری ہے)

اس جیت پر پی آئی کے کارکنوں نے زبردست جشن منایا اور ریلی نکالی۔ سیاسی تجزیہ نگار بھی اس نتیجے پر حیران رہ گئے۔

متعلقہ عنوان :