سیا لکوٹ،لیگی ایم این اے کے بیٹے کو پولیس نے نشے کی حا لت میں گرفتار کر لیا
عبدالرحیم ایڈووکیٹ کا نشے کی حالت میں کچہری میں ڈی پی او آفس کے سامنے چیمبر کے باہر غل غپاڑ ہ ، ہو ائی فا ئرنگ
جمعہ 20 نومبر 2015 23:00
سیا لکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 نومبر۔2015ء) ن لیگ کے ایم این اے را نا شمیم احمد خان کے بیٹے را نا عبد الرحیم ایڈ ووکیٹ کو پولیس نے نشے کی حا لت میں گرفتار کر لیا ہے۔واقعات کے مطابق گزشتہ جمعہ کے روز دوپہر سوا 2بجے کے قریب عبدالرحیم ایڈووکیٹ جو کہ شراب کے نشے کی حالت میں تھا کہ کچہری سیالکوٹ میں ڈی پی او آفس کے سامنے اپنے چیمبر کے باہر غل غپاڑ ہ کے ساتھ ہو ائی فا ئرنگ کر دی۔
اطلا ع ملتے ہی تھا نہ سول لائن پو لیس اور ایلیٹ فورس کے اہلکاروں نے مو قع پر پہنچ کر رانا عبدالرحیم کو گرفتار کے سرکاری ہسپتال میں میڈیکل چیک اپ کرایا جس میں ثابت ہو گیا کہ ملزم عبدالرحیم نے شراب پی رکھی تھی۔پولیس انسپکٹر کرامت علی تھانہ سول لائن نے بتایا ہے کہ ملزم عبدالرحیم ایڈ ووکیٹ کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کے چیمبر سے شراب کی تین خالی بوتلیں اور ایک عدد آدھی بوتل شراب اور ایک 30 بور پستول برآمد کر لیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.