پاک انگلینڈ چوتھے اورآخری میچ میں سٹے بازوں نے اربوں روپے داؤپرلگادیئے
انگلینڈ کے فیورٹ ہونے کی وجہ سے ان کاریٹ بہت زیادہ رہا
جمعہ 20 نومبر 2015 23:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 نومبر۔2015ء)پاک انگلینڈون ڈے سیریزکے چوتھے اورآخری میچ میں سٹے بازوں نے اربوں روپے داؤپرلگادیئے ،میچ جیتنے کیلئے انگلینڈکی ٹیم فیورٹ ہونے کی وجہ سے ان کاریٹ بہت زیادہ رہا،تاہم اس کے باوجودجواریوں نے انگلینڈکی جیت پرزیادہ جوالگایا۔
(جاری ہے)
آن لائن کوموصولہ اطلاعات کے مطابق چوتھے دن کاریٹ20/22رکھاگیاجس کے مطابق پاکستان کی جیت پر22ہزارروپے لگانے والے کوپاکستان کی جیت کی صورت میں ایک لاکھ ملیں گے ،جبکہ انگلینڈکی جیت ایک لاکھ روپے کاجواکھیلنے والے کوصرف20ہزارروپے ملیں گے ۔
چوتھے ون ڈے کے موقع پرانگلینڈکی جانب سے 355رنزکے جواب میں پاکستان کی ٹیم کی دھواں داربیٹنگ نے انگلینڈکی جیت پراربوں روپے کاجوالگانے والوں کاشدیدپریشانی سے دوچارکردیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اورانگلینڈکے مابین تیسرے ون ڈے فکس ہونے کے بارے میں بھی شکوک وشبہات کے بعدآئی سی سی نے تحقیقات شروع کردی ہیں ،تیسرے ون ڈے کے بارے میں برطانوی اخبارنے پاکستانی کھلاڑیوں کے پے درپے آؤٹ ہونے پرمیچ فکسنگ کے الزامات عائدکئے گئے جس کے بارے میں آئی سی سی کاانٹی کرپشن یونٹ تحقیقات جلد شروع کریگامزید اہم خبریں
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.