کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما مخدوم امین فہیم نجی اسپتال میںانتقال کر گئے
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 21 نومبر 2015 10:40
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 نومبر 2015 ء) : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما مخدوم امین فہیم نجی اسپتال میں انتقال کر گئے . مخدوم امین فہیم طویل عرصے سے بلڈ کینسر میں مبتلا ہونے کے باعث نجی اسپتال میں زیرٍ علاج تھے . جس کے بعد آج 76 برس کی عمر میں وہ انتقال کر گئے.
(جاری ہے)
امین فہیم کی میت کو تدفین کے لیے ان کے آبائی علاقہ روانہ ہالہ کر دیا گیا ہے جہاں مخدوم نوح کی درگاہ پر امین فہیم کی نمازٍ جنازہ آج دوپہر ساڑھے تین بجے ادا کی جائے گی .
خاندانی ذرائع کے مطابق امین فہیم کو ان کے والد کے پہلو میں سپُردٍ خاک کیا جائے گا. مخدوم امین فہیم کو شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کے وفادار اور انتہائی قابلٍ اعتبار ساتھی ہونے کا اعزاز بھی حاصل تھا جبکہ امین فہیم پیپلز پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین اور پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم ، وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہرکے لارڈ میئرکی ملاقات
-
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں تحریک انصاف درخواست پر سماعت کی تاریخ تبدیل کردی
-
کویتی وزارت اوقاف کا فوت ہوجانے والے کا موبائل فون کھولنے کے لیے فنگرپرنٹ کے استعمال پر پابندی کا فتوی جاری کردیا
-
پراسرار اور حیران کن طور پر طاقتور چیٹ بوٹ مختصر وقت کے لیے انٹرنیٹ پرنظرآنے کے بعد غائب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے نائجر کے وزیر خارجہ کی ملاقات
-
یمنی حوثی گروپ نے بحیرہ روم تک بحری جہازوں کے خلاف کارروائیوں کے ایک نئے مرحلے کے کا ااعلان کردیا
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے نائجرکے وزیرخارجہ کی ملاقات
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.