انگلش پریمئیر لیگ : لیور پول نے مانچسٹر سٹی کو تیسرے نمبر پر دھکیل دیا
پیر 23 نومبر 2015 14:49
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23نومبر- 2015ء) انگلش پریمیئر لیگ فٹ بال میں لیورپول نے مانچسٹرسٹی کو عبرتناک شکست دے کر تیسرے نمبرپر دھکیل دیا ہے جب کہ چیلسی بھی سات میچوں میں ناکامی کی خفت کے بعد ناروچ سٹی کو زیر کرنے میں کامیاب ہوگئی ۔ گزشتہ روز اتحاد اسٹیڈیم مانچسٹر میں 54ہزار سے زائد شائقین کے سامنے کھیلے گئے میچ میں میزبان مانچسٹرسٹی کو لیورپول نے 4-1سے شکست دے کر دوسری ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے ۔
مہمان لیورپول نے میچ شروع ہوتے ہی برازیلین کھلاڑیوں کے شاندار کھیل کی بدولت میزبان سائیڈ کو دبائو میں لیتے ہوئے محض آدھے گھنٹے کے کھیل میں تین گول داغ کر مانچسٹرسٹی کو چکراکر رکھ دیا ۔ کھیل کے ساتویں منٹ میں فلپ کونٹینیو اوررابرٹوفرمینو کی کوششوں سے مانچسٹرسٹی کے ڈیفینڈر ایکولم منگالانے اون گول کرکے لیورپول کو سبقت دلادی جس کے بعد 22ویں منٹ میں ایک بار پھر فلپے کونٹینہو نے شاندار کک کے ذریعے گیند کو جال میں ڈال کر ٹیم کیلئے دوسرا گول کردیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.