زمبابوے، ہرارے میں مردوں کے درمیان بد صورتی کے مقابلے کا انعقاد
میسن سیئرنامی شخص بدصورت مرد کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہو گیا
پیر 23 نومبر 2015 14:55
ہرارے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 نومبر۔2015ء)زمبابوے کے دارلحکومت ہرارے میں مردوں کے درمیان بد صورتی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ہر سال کی طرح اس سال بھی اس منفرد مقابلہ بد صورتی میں 35 مردوں نے حصہ لیا۔
(جاری ہے)
مقابلے میں بلند قامت، دبلے پتلے، چمکتے چہرے اور بہترین دانتوں کے حامل مردوں کے بجائے سب کچھ اس کے متضاد دیکھا اور جا نچا گیا۔اپنے آپ کو مزید بد صورت بنانے کیلئے مقابلے کے شر کاء نے کچھ خاص لباس زیب تن نہیں کیے تھے جنہیں دیکھ کر ججز کو فیصلہ کر نے میں مشکل پیش نہیں آئی اورمیسن سیئرنامی شخص کوبدصورت مرد کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہو گیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.