جیکولین کو امریکی ڈانس ریئلٹی شو کی آفر ، آفر قبول کرنے بارے غور کر رہی ہوں ، اداکارہ کا انٹرویو
پیر 23 نومبر 2015 15:31
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 نومبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈیس کو امریکی ڈانس ریٹلیٹی شؤ کی آٰفر ہوئی ہے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے شو کی آفر ہوئی ہے اور میں اس بارے میں غور کر رہی ہوں تاہم ابھی معاملات طے ہونے باقی ہین انہوں نے کہا کہ میں ستمبر میں دبئی میں تھی تو مجھے اس کی آفر ہوئی ۔
(جاری ہے)
تاہم میں اس بارے میں ابھی تفصیلات فراہم نہیں کرنا چاہتی کیونکہ ابھی بہت سے معاہدے طے ہونا باقی ہیں ۔
انہوں نے کہا ک میرے بارے میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ میں سٹائلش اداکارہ ہوں میں ملبوسات پر بہت زیادہ توجہ دیتی ہوں تاہم میرا فیشن لائن کے بزنس میں قدم رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے انہوں نے کہا کہ میں ایکشن فلمیں کرنے کی خواہوں ہوں ۔انہوں نے کہاکہ میں ایتھلیٹ ہوں مجھے سپورٹس کا شوق ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں بھرپور ایکشن فلم کرنا چاہتی ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.