بحرین ،اعلیٰ فوجداری عدالت عدالت نے دہشتگردی کے الزام میں میں 13 ملزمان کی شہریت ختم کردی
منگل 24 نومبر 2015 12:48
منامہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 نومبر۔2015ء )بحرین کی ایک اعلیٰ فوجداری عدالت نے ملک میں دہشت گردی کی وارداتوں اور دہشت گرد گروپوں سے تعلقات کے قیام کی پاداش میں 13 ملزمان کی شہریت منسوخ کر دی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق بحرین کی ایک اعلیٰ فوجداری عدالت نے 16 ملزمان کو 15 سال اور 10کو 19 قید کی سزا سنائی ہے جب کہ تین ملزمان کو بری قرار دیا گیا۔
سزا پانے والے ملزمان پر ملک میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرنے، عسکریت پسندی کی تربیت دینے، بم اور بارودی مواد تیار کرنے، قتل اور اقدام قتل، پٹرول بموں سے حملے کرنے اور جعلی دستاویزات استعمال کرنے جیسے الزامات عاید کیے گئے ہیں۔سزا پانے والے تمام دہشت گردوں پر سنہ 2013 اور 2014 کے دوران بحرین میں دہشت گرد گروپ تشکیل دینے اور شمالی اضلاع میں دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں ملوث ہونے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.