جڑواں شہروں میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی
منگل 24 نومبر 2015 15:34
اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 نومبر۔2015ء) جڑواں شہروں میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں اور اسلام آباد اور راولپنڈی کی تمام یونین کونسلز میں امیدواران اپنی اپنی انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں بھی مسلم لیگ(ن)سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے جس نے تقریباً تمام یونین کونسلز مین اپنے امیدوار کھرے کئے ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے عوام مسلم لیگ اور جماعت اسلامی کے ساتھ اتحاد کرکے پینل تشکیل دیئے ہیں اور ملک کے دیگر علاقوں کی طرح یہاں بھی بہت بڑی تعداد میں آزاد امیدوار میدان میں اترے ہیں۔
وفاقی دارلحکومت میں مسلم لیگ(ن) کا مقابلہ جماعت اسلامی ،تحریک انصاف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار بھی میدان می ں ہیں۔ شہر کی گلیوں اور سڑکوں میں رنگ برنگے بینرز اور پوسٹرز اویزاں کئے گئے ہیں اور امیدواروں نے گھر گھر انتخابی مہم شروع کررکھی ہے جبکہ کارنر میٹنگز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.