صبح نو قومی ٹینس چیمپئن شپ 30 نومبر سے شروع ہو گی
منگل 24 نومبر 2015 18:30
اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 نومبر۔2015ء) صبح نو قومی ٹینس چیمپئن شپ 30 نومبر سے پاکستان ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔
(جاری ہے)
صبح نو کی چیئرپرسن شاہدہ کوثر فاروق نے کہا ہے کہ ایونٹ کیلئے 3 لاکھ روپے کی انعامی مختص کی گئی ہے اور 6 روزہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مردوخواتین کھلاڑی مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں ایکشن میں دکھائی دیں گے اور ان کے درمیان مینز سنگلز اینڈ ڈبلز، لیڈیز سنگلز، جونیئر انڈر 18 اور انڈر 14 کے مقابلے ہوں گے۔
انہوں نے ایشین ٹینس فیڈریشن کے صدر انیل کھنہ کے پاکستان میں انٹرنیشنل ٹینس کی بحالی کے حوالے سے بیان کو سراہا، انٹرنیشنل پلیئرز مختلف کھیلوں کے مقابلوں کیلئے پاکستان آ رہے ہیں اسلئے پاکستان ٹینس فیڈریشن کو بھی چاہیے کہ وہ یہاں پر انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا انعقاد کریںمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.