خصوصی عدالت نے نشے کی حالت میں نجی ائیر لائن کا طیارہ اڑانے والے گرفتار پائلٹ کو مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا
منگل 24 نومبر 2015 22:53
لاہور۔24 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 نومبر۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت لاہور کے جج خواجہ ظفر اقبال نے مبینہ طور پر شراب کے نشے میں دھت ہو کر ایک نجی ائیر لائن کا طیارہ اڑانے والے گرفتار پائلٹ عصمت محمود کو مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ پولیس تھانہ سرور روڈ کے تفتیشی افسرنے منگل کوملزم کیپٹن عصمت محمود کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پرسخت سکیورٹی میں ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا ۔
سماعت کے دوران ملزم کیپٹن عصمت محمود کے وکیل حسن اقبال وڑائچ ایڈووکیٹ نے عدالت میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی سیکشن 23 کے تحت عدالت کے رو برو دائر درخواست میں دہشت گردی کی دفعہ سات اور پولیس کے جسمانی ریمانڈ کو چیلنج کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ پولیس نے ملزم کیپٹن عصمت محمود پر ایف آئی آر میں دہشت گردی کی سیکشن سات غلط لگائی ہے جبکہ ملزم کا جسمانی ریمانڈ لینا بھی قانون کے مطابق درست نہیں ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.