ہمیں اپنی فلموں کے معیار کو بہتر بنانے پر توجہ دینی چاہیے‘اداکار ندیم
بدھ 25 نومبر 2015 11:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) اداکار ندیم نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی ترقی اور بہتری کے لیے کسی بھی ملک کی فلموں پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے ہمیں اپنی فلموں کے معیار کو بہتر بنانے پر توجہ دینی چاہیے۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی ۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھاکہ ہمارے لیے فلم بینوں کو عمدہ معیاری اور تفریحی فلموں کی طرف متوجہ کرنے کا بہترین موقع پیدا ہوگیا ہے کیونکہ انھوں نے ایک بار پاکستانی فلموں کامیاب بنانے میں مکمل تعاون کیا ہے،جو پاکستانی فلموں پر ان کے اعتماد کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔
انھوں نے مذید کہا کہ ہمیں بھارتی فلموں سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے اب بالی ووڈ فلموں کا مستقبل بھی اچھا نظر نہیں آرہا،یہ موقع اچھا ہے کہ ہم اپنی پوری توجہ فلموں پر مرکوز کرکے اچھے موضوعات کو تلاش کریں ،جدید ٹیکنالوجی کے حصول کے لیے کام کرتے ہیں کیونکہ ہمیں وقت کے ساتھ چلنا ہوگا، عالمی منڈی میں ہماری رسائی کسی حد تک ممکن ہوسکی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.