پاکستان ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے
بنگلہ دیش کاپاکستان کے پھانسیوں کے معاملے پر تنقید پر اظہار تشویش ‘مذمتی نوٹ‘ پاکستانی سفیر کے حوالے کر دیا
بدھ 25 نومبر 2015 11:46
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) بنگلہ دیش نے پاکستان کی جانب سے پھانسیوں کے معاملے پر تنقید کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ 1971 کے جنگی جرائم میں ملوث دو اپوزیشن رہنماوٴں کی پھانسیوں پر تنقید کر کے اس کے داخلی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔
(جاری ہے)
بنگلہ دیش کے جونیئر وزیر برائے امور خارجہ شہریار عالم نے تنقید کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ’سخت الفاظ پر مشتمل مذمتی نوٹ‘ پاکستانی سفیر کے حوالے کیا گیا۔
یاد رہے کہ پاکستانی وزارت خارجہ نے دو اپوزیشن رہنماوٴں کی پھانسی کی عدالتی کارروائی کو غلط قرار دیتے ہوئے اتوار کو ہونے والی پھانسیوں پر شدید صدمہ ظاہر کیا تھا۔ پھانسیوں کے بعد کسی ممکنہ پر تشدد احتجاج کے پیش نظر بنگلہ دیش میں ہائی الرٹ رہا اور ہزاروں سیکیورٹی اہلکار شہروں میں گشت کرتے رہے۔ اپوزیشن پارٹیوں اور سیاست دانوں کے خلاف عدالتی کارروائی پر عالمی برادری نے بھی تشویش ظاہر کی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.