اسلحے کا آزادانہ استعمال کراچی آپریشن اورانتخابی ضابطہء اخلاق پر سوالیہ نشان ہے، السیدعقیل انجم
بدھ 25 نومبر 2015 17:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) جمعیت علماء پاکستان سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ السیدعقیل انجم قادری نے کہاہے کہ جے یوپی کے امیدواربرائے چیئرمین یوسی۔25کورنگی عبدالعزیزمیٴوکی انتخابی ریلی پر متحدہ دہشتگردوں کی فائرنگ ان کی بوکھلاہٹ کا ثبوت اوراسلحے کا آزادانہ استعمال کراچی آپریشن اور انتخابی ضابطہء اخلاق پر سوالیہ نشان ہے، حملہ آوروں کو فوری گرفتارکرکے سزادی جائے۔
یہ باتیں انہوں نے جے یوپی امیدوارکی ریلی پر فائرنگ کے بعد کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہیں ۔انہوں نے کہاکہ دہشتگرددیکھ لیں ہمارے حوصلے پست نہیں ہیں ، ظلم کے نظام کے خلاف میدان عمل میں ہیں اس کو ختم کرکے دم لیں گے اورہر صورت میں نظام مصطفےٰ ﷺ کو نافذکریں گے،ہمارامقصد اقتدارکا حصول باالکل نہیں ہے ،ظلم اور جبر کے خلاف آوازحق بلند کرتے رہے ہیں اور آخردم تک کرتے رہیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.