وزیردفاع (کل) امریکہ کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں، متبادل توانائی کانفرنس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
بدھ 25 نومبر 2015 17:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) وزیردفاع و پانی و بجلی خواجہ محمد آصف(کل) جمعرات کو امریکہ کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں۔امریکی حکومت کی دعوت پر متبادل توانائی کی کانفرنس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے بدھ کو اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔
(جاری ہے)
2015ء سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے وزیر دفاع و پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا کہ متبادل توانائی کانفرنس میں وفاقی وزیرخزانہ اسحٰق ڈار نے جاناتھا مگراب وزیراعظم کی ہدایت پر انکی قیادت میں پاکستانی وفد کانفرنس میں شرکت کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ امریکی صدراوباما نے وزیراعظم سے کہا تھا کہ اس کانفرنس میں پاکستان کی جانب سے اعلٰی سطحی نمائندگی ہونی چاہیے۔متبادل توانائی کے منصوبوں کے ذریعے پاکستان میں بجلی بحران پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں،کوئلے سے بجلی بنانے کے علاوہ دیگرذرائع پر بھی غورہورہاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.