کراچی ، قیوم آباد ندی سے تشدد زدہ ہاتھ پاؤں بندھی ہوئی بوری بند لاش برآمد
بدھ 25 نومبر 2015 20:08
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) کراچی کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا تھانے کی حدود قیوم آباد ندی سے تشدد زدہ ہاتھ پاؤں بندھی ہوئی بوری بند لاش ملی ۔جس کی اطلاع پولیس کو دی گئی ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر ضابطے کی کارروائی کے لئے جناح اسپتال منتقل کر دیا۔
(جاری ہے)
پولیس نے بتایا کہ نا معلوم ملزمان نے مقول کو نامعلوم مقام سے اغٖواء کرنے کے بعد بد ترین تشدد کا نشانہ بناکر فائرنگ کر کے قتل کر دیا اوربا آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی عمر 25 سے30 سال کے درمیان ہے، مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی ہے اور مقتول نے پینٹ شرٹ پہنا ہوا ہے۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کی شناخت کے لئے ایدھی ہوم منتقل کر دیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.