بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پالیسیاں ہٹ دھرمی پرمبنی ہیں ٗاکرم خان درانی
بھارت اورپاکستان کو بات چیت کاراستہ اختیار کرنا چاہئے ٗمیڈیا سے گفتگو
بدھ 25 نومبر 2015 20:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پالیسیاں ہٹ دھرمی پرمبنی ہیں۔
(جاری ہے)
بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت اورپاکستان کو بات چیت کاراستہ اختیار کرنا چاہئے، مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہونے چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ ماضی میں دوستی بس سروس شروع کی گئی اب بھارت ایسی ہٹ دھرمی پر اتر آیا ہے کہ وہ کچھ سننے کو تیار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم کی پالیسیاں ہٹ دھرمی پرمبنی ہیں، ان کا رویہ اقلیتوں کے ساتھ سخت ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ بھارت انتہا پسندی کے ایجنڈے پر تنہا ہوکر رہ گیا ہے۔ امید ہے کہ وہ اب مذاکرات کی طرف آئیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.