صوبائی وزیر انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو کی زیر صدارت پنجاب مینارٹی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس (کل)ہوگا
بدھ 25 نومبر 2015 21:10
سرگودھا( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء ) پنجاب مینارٹی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس کل مورخہ26 نومبر نیشنل ٹاور لاہور میں زیر صدارت صوبائی وزیر انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو منعقد ہوگا۔ اجلاس میں اقلیتی برادری کے مسائل کے بارے میں غور کیا جائیگا۔ پنجاب بھر سے 24 ممبرا شرکت کرینگے۔
(جاری ہے)
سرگودھا کی نمائندگی چوہدری مشتاق گل اور روبینہ فیروز بھٹی کرینگے۔
اجلاس میں شمولیت کیلئے روانگی سے قبل اقلیتی برادری سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری مشتاق گل نے کہاکہ سرگودھا کی اقلیتی برادری کے مسائل کیلئے اجلاس میں بھرپو ر آواز اٹھاؤں گا خصوصاً مسیحی نوجوانوں کے سرکاری ملازمتوں میں پانچ فیصد کوٹہ پر عمل در آمد پر توجہ دلائی جائے گی اجلاس میں مذہبی رہنماء مولانا طاہر اشرفی بھی شرکت کرینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.