پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بنک کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کے دو معاہدوں سمیت تین معاہدوں پر دستخط
جمعرات 26 نومبر 2015 13:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء) پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بنک کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کے دو معاہدوں سمیت تین معاہدوں پر دستخط ہوگئے‘ معاہدوں کے تحت ایشیائی ترقیاتی بنک توانائی کے شعبے کے لئے پاکستان کو 60کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گا‘ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بنک کے درمیان معاہدوں کو خوش آئند اور تاریخی قرار دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بنک کے درمیان توانائی کے منصوبوں میں تعاون کے دو معاہدوں سمیت تین معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ معاہدوں کے تحت ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو توانائی کے شعبے کے لئے ساٹھ کروڑ ڈالر قرض فراہم کریگا ۔ یہ رقم توانائی کے شعبے میں اصلاحات‘ ترسیلی اور تقسیم کے نظام کی بہتری پر استعمال کی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.