سپر ہیرو ایکشن فلم”کیپٹن امریکاسول وار“کاٹریلر جاری،29اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
جمعرات 26 نومبر 2015 14:51
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء)کیپٹن امریکا ایک بار پھر آئرن مین کے ساتھ ملکربڑی اسکرین پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہے،کرس ایوانز، رابرٹ ڈاؤنی جونیئر اوراسکارلٹ جانسن کی نئی سپر ہیرو ایکشن فلم”کیپٹن امریکا:سول وار“کا پہلا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق2011کی’کیپٹن امریکا :دی فرسٹ ایونجر‘اور2014کی’ امریکا؛دی ونٹر سولجر‘کے اس پریکوئل کی ہدایتکاری انتھونی اور جو روسو نے دی ہے جس میں کرس ایوانز، رابرٹ ڈاؤنی جونیئراور اسکارلٹ جانسن سمیت سباسٹیاناسٹین ،کوبی اسملڈرز، انتھونی میکی، پال بیٹنی،جیریمی رینر ،ڈان شیڈل ، الزبیتھ اولسن اور پال روڈفلم میں اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔
کرسٹوفر مارکس اور اسٹیفن میک فیلی کے تحریر کردہ اسکرین پلے کو کیون فیج نے پروڈیوس کیا ہے جسکی کہانی اسٹیو راجرز عرف کیپٹن کرس ایوانز،ٹونی اسٹارک عرف آئرن مین اور نتاشارومانوف عرف بلیک ویڈوکے گرد گھومتی ہے جو خطرناک اور طاقتور دشمن کیخلاف یکجا ہوکر اپنا مشن مکمل کررہے ہیں۔فلم 29اپریل کو سینما گھروں میں دھوم مچانے کے لیے آ رہی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.