وز یر اعلیٰ خیبر پختو نخوا کے قر یبی عز یز جلا ل خان خٹک (کل)تحر یک انصا ف میں باضابطہ شمو لیت کا اعلا ن کریں گے
جمعرات 26 نومبر 2015 20:52
مردان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء )وز یر اعلیٰ خیبر پختو نخوا پر ویز خان خٹک کے قر یبی عز یز اور سا بقہ امیدوارقو می و صو با ئی اسمبلی جلا ل خان خٹک 27نو مبر کو بروز جمعہ دس بجے تحر یک انصا ف میں باضابطہ شمو لیت کا اعلا ن کر ئنگے۔ جلا ل خا ن خٹک نے 2008کے عام انتخا با ت میں قو می و طن پا ر ٹی کے ٹکٹ پر این اے دس سے قومی اسمبلی کے انتخا با ت میں حصہ لیا بعد ازاں انہو ں نے جما عت اسلا می میں شمو لیت اختیا ر کر لی اور 2013 کے عا م انتخا با ت میں انہو ں نے آزاد حیثیت سے پی کے 26سے صو با ئی اسمبلی کا انتخا ب تا ہم کا میا ب نہ ہو سکے اور اب انہوں نے تحر یک انصا ف میں با ضا بطہ شمو لیت کا فیصلہ کیا ہے اور 27نو مبر کو بروز جمعہ صبح دس بجے اپنی اقا مت گا ہ آصف کلے شفیق آبا دتخت بھا ئی میں پریس کانفرنس میں شمو لیت کا اعلان کر ئینگے۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.