اقتصادی راہداری روٹ میں دیگر شہروں کیساتھ کوئٹہ وژوب ہر صورت شامل کیا جائے ،گوادر بلوچستان کی وجہ سے راہداری منصوبہ بن رہا ہے ،مغربی روٹ کو نظر اندازکرنے سے مسائل پیدا ہوں گے جس کے ذمہ دار حکمران ہوں گے
جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی کی پارٹی عہدایدارن سے گفتگو
جمعرات 26 نومبر 2015 20:58
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء) جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ اقتصادی راہداری روٹ میں دیگر شہروں کیساتھ کوئٹہ وڑوب ہر صورت شامل کیا جائے گوادر بلوچستان کی وجہ سے راہداری منصوبہ بن رہا ہے مگرمغربی روٹ کو نظر اندازکرنے سے مسائل پیدا ہوں گے جس کے ذمہ دار حکمران ہوں گے۔سودی نظام ،لوٹ مار وکرپشن اورقرضون نے ملک کی معیشت تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔
حکمرانوں کو مظلوم بلوچستان کو معاشی وآئینی حقوق دینا ہوں گے۔جماعت اسلامی اسلامی پاکستان بناکر بلوچستان کو خوشحال وپرامن بنائیں گے۔جمہوری جماعت صرف جماعت اسلامی ہے دیگر جماعتیں جمہوریت کے صرف دعوے کرتے ہیں۔ملک میں ایک طرف انڈر گراؤنڈ ٹرین چلانے کا پروگرام ہے جبکہ بلوچستان میں ساٹھ سالہ پراناریل سسٹم چلا رہا ہے اسی دوہراظالمانہ نظام کی وجہ سے عوام میں احساس محرومی جنم لیگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.