دبئی وکٹ پر 160 رنز کا ہدف حاصل کرنا مشکل نہیں تھا: وقار یونس
جمعہ 27 نومبر 2015 12:31
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) قومی ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کپتان شاہد آفریدی غلط شارٹ کھیل کر آوٴٹ ہوئے۔ اس دورہ میں رن آوٴٹ کا مسئلہ سامنے آیا ہے جو افسوسناک ہے۔ ون ڈے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی قومی ٹیم کی شکست کا سلسلہ جاری رہا۔
(جاری ہے)
قومی ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ شعیب ملک کی کمی محسوس ہوئی لیکن یہ کوئی ہار کا بہانہ نہیں ہے۔ دس سے بارہ رنز زیادہ بنے پھر بھی ہدف حاصل کیا جا سکتا تھا۔ اہم موقع پر عمر اکمل کے رن آوٴٹ کو قومی کوچ نے افسوسناک قرار دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔ جس میں ٹیم منیجمنٹ کو کھلاڑیوں سے اچھی کارکردگی کی امید ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.