چین 2020تک فو جی نظام میں اصلا حات کا عمل مکمل کر لے گا، چینی صدر
جمعہ 27 نومبر 2015 14:49
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) چین نے ملکی افواج کے ڈ ھا نچے میں 2020تک اصلا حات متعارف کروا نے کے عزم کا اظہارکر دیا۔
(جاری ہے)
چینی صدر شی چن پنگ نے رواں ہفتے افواج میں اصلا حات کے حوا لے سے منعقد ہ اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ نئے فو جی نظام میں چینی فو جی کمیشن افواج،پو لیس،ملیشیا ،ریزرو فورسز اورمیدان جنگ میں قیادت کا انتظام سنبھا لے گی۔
انہوں نے چین کے بنیا دی اصول کو بیان کر تے ہو ئے کہا کہ کمیو نسٹ جما عت ہی افواج کی قیادت کر تی ہے۔مو جو دہ فو جی کمانڈرز کو نئی کمانڈ کا حصہ بنا یا جا ئیگا۔نئے نظام کے تحت چینی فو ج میں تین در جے کا انتظام متعارف کروا یا جا ئیگا جس کے تحت چینی فو جی کمیشن میدان جنگ کی قیادت، کمانڈ کا نظام اور انتظا می امور کا نگران ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.