جنوب مشرقی ایشیا اور خلیجی مما لک کے ساتھ دو طرفہ تجارت بڑھانے کے لئے جامع حکمت عملی پر عمل درٓمد کا ٓغاز
جمعہ 27 نومبر 2015 14:54
اسلام آباد ۔ 27 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 نومبر۔2015ء) اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 نومبر۔2015ء)پاکستان نے جنوب مشرقی ایشیا اور خلیجی مما لک کے ساتھ دو طرفہ تجارت بڑھانے کے لئے جامع حکمت عملی پر عمل شروع کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
وزارتِ تجارت کے ذرائع کے مطابق پاکستان کا ملائیشیاء سے آزاد تجارتی معاہدہ اور انڈونیشیاء اور ایران سے ترجیحی تجارت کا معاہدہ موجود ہے جبکہ ترکی اور خیلج تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدے کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔
جس سے اِن مما لک کے ساتھ تجارتی حجم بڑ ھایا جا سکے گا ۔ تجارت میں اضافے کیلئے ٹیرف میں کمی،غیر ٹیرف رکاوٹوں کو دور کرنے ، ایکسپورٹ سبسڈیز اور ٹیکسوں کی درستگی،ٹریڈ فنانسنگ میں اضافے،حکومتی خریداری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے،دفاعی تجارتی میکنزم میں بہتری لانے،درآمدات میں رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.