اس میں کوئی شک نہیں وعدہ خلافی کر نا سب سے بڑ ادھوکا ہے ‘فلم سٹار میگھا
جمعہ 27 نومبر 2015 15:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء) فلم سٹار میگھا نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں وعدہ خلافی کر نا سب سے بڑ ادھوکا ہے ‘میں غصے پر قابونہیں پاسکتی چاہے کسی سے تعلق ہی ختم کیوں نہ ہوجائے ‘اپنی مر ضی کے مطابق فیصلے کرتی ہوں دوسروں کی مداخلت پسند نہیں ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں فلم سٹار میگھا نے کہا کہ میں ہمیشہ یہ کوشش کرتیں ہوں کہ مجھے غصہ نہ آئے اور جب مجھے غصہ آجاتا تو پھر دنیا کی کوئی طاقت اسکو روک نہیں سکتی‘ غصے میں آکر اگر کسی سے مجھے تعلق بھی ختم کر نا پڑ جائے تو میں ا س سے گر یز نہیں ۔
ایک سوال کے جواب میں میگھا نے کہا کہ بچپن سے لیکر آج تک میں نے کبھی اپنی زندگی میں مداخلت کو برداشت نہیں کیا اور نہ آئندہ اپنی زندگی میں مداخلت برداشت کر وں گی بلکہ میں من ومانی کر نیوالوں میں سے ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.