ایف بی آر سیلز ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کے پیچیدہ عمل کو آسان بنانے کیلئے اقدامات کرے،زاہد سعید
ہفتہ 28 نومبر 2015 12:08
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر زاہد سعید نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) سیلز ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کے پیچیدہ عمل کو آسان بنانے کیلئے اقدامات کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے ایک جانب لاکھوں روپے اشتہارات دیئے لیکن باقاعدگی کے ساتھ ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے اقدامات سے گریز کیا جارہا ہے۔
انھوں نے کہا ہے کہ تاجرو صنعت کار برادری نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ وہ ٹیکس جمع کروا کر ریونیو بڑھانے کی کوشش کی ہے لیکن سیلز ٹیکس ریٹرنز کیلئے بنائے گئے پیچیدہ نظام کے باعث انھیں بر وقت ٹیکس کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایف بی آر کے پورٹل سے کئی ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا غائب ہوجانے کی وجہ سے متعدد ٹیکس دہندگان کو مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.