ایران میں ایڈز سے شفایاب کرنے والا پہاڑ دریافت ہونے کا دعویٰ،سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع
ہفتہ 28 نومبر 2015 14:49
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء ) ایران میں ایڈز سے شفایاب کرنے والا پہاڑ دریافت کرنے کا دعویٰ سامنے آگیا،سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہوگئی۔ایرانی ذرائع ابلاغ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خلیج عرب کی عسلویہ بندرگاہ سے متصل بوشہر گورنری میں ایک پہاڑ ایسا ہے جہاں کچھ عرصہ گذارنے والے ایڈز کے مریض اس بیماری سینجات پا لیتے ہیں۔
یہ حیران کن خبر ایران سے باہر بعض دوسرے ملکوں کے ذرائع ابلاغ میں بھی شائع ہوئی ہے کیونکہ اس خبر کا مآخذ ایک برطانوی ڈاکٹر "ٹیم ھابکنیز" ہیں جنہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ عسلویہ بندرگاہ کے پہاڑ پر ڈیڑھ سال تک وقت گذارنے والیایڈز کے مریض اس جان لیوا بیماری سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔ایران کی سرکاری ریڈیو ٹیلی ویڑن کارپوریشن کے زیراہتمام "جرنلسٹ کلب" کی جانب سے بو شھر کے مذکورہ پہاڑ کی خبر بڑے پیمانے پر پھیلائی گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.