عراق میں 110 سے زائد یزیدی برادری کے افراد کی اجتماعی قبربرآمد
قبر میں بارودی مواد بھی نصب کیا گیا تھا،رپورٹ
اتوار 29 نومبر 2015 13:10
بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 نومبر۔2015ء)عراق میں حکام کا کہنا ہے ملک کے شمال میں 110 سے زائد یزیدی برادری کے افراد کی اجتماعی قبر ملی ہے جبکہ اس قبر میں بارودی مواد بھی نصب کیا گیا تھا۔یہ قبر نومبر کے آغاز میں عراقی قصبے سنجار کا خود کو دولت اسلامیہ کہنے والی شدت پسند تنظیم سے قبضہ چھڑانے کے بعد اس قصبے کے قریب سے ملی ہے۔
یاد رہے کہ دولت اسلامیہ نے اگست 2014 میں سنجار پر قبضہ حاصل کیا تھاجس کے بعد اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ انھوں نے وہاں موجود یزیدی برادری کو غلام بنانے کے بعد وہاں موجود افراد کا قتل عام کیا اور عورتوں اور لڑکیوں کا ریپ بھی کیا۔خیال کیا جا رہے کہ سنجار قصبے میں یا اس کے قریب ملنے والی چھٹی اجتماعی قبر ہے۔صوبہ نینوا کے اعلیٰ عہدیدار ماہما خلیل نے میڈیا کو بتایا ہے کہ یہ قبر سنجار کے مغرب میں دس کلو میٹر دور واقع ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.