کرک میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا جائے گا گل صاحب خان
اتوار 29 نومبر 2015 14:35
کرک۔29 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 نومبر۔2015ء ) چےئرمین ڈیڈک ایم پی اے گل صاحب خان نے کہا ہے کہ کرک میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا جائے گا کرک میرا دوسرا گھر ہے کرک کے غریب عوام کی محبت اور خلوص کو زندگی بھر نہیں بھول سکتا ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے میڈیا کیساتھ خصوصی گفتگو میں کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شہر کو پانی فراہمی کے منصوبے پر کام شروع ہے پہلے مرحلے میں واٹر ٹینکر کے ذریعے ڈیڑھ لاکھ لیٹر پانی روزانہ شروع کیا جا رہا ہے اور بہت جلد ٹی ایم اے آبنوشی منصوبے میں چار عدد ٹیوب ویلز پر سلو ر سسٹم کی تنصیب کے بعد ٹی ایم اے لائن کے ذریعے پرانے کنکشنز سے پانی مہیا ہونا شروع ہو جائیگا ۔
انہوں نے کہا کہ کرک شہر کو پانی کی فراہمی کیلئے 55کروڑ سالانہ ترقیاتی پروگرام سے منظور کئے گئے ہیں سرکی لواغر ڈیم سے گریوٹی کے ذریعے پانی فراہمی منصوبے کی ٹینڈر مشتہری جلد ہو جائیگی ۔ انہوں نے کہا کہ ڈیڑھ ارب سے زیادہ منصوبے کرک شہر کیلئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ضلع کی ترقی وتعمیر کیلئے تمام مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے ہمارے ہاتھ مضبوط کریںمزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.