پیرس میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس(آج) شروع ہوگی ، انتظامات مکمل ،150سربراہان کی شرکت متوقع ، سیکورٹی ہائی الرٹ
اتوار 29 نومبر 2015 16:18
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 نومبر۔2015ء )فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں اقوام متحدہ کے زیراہتمام عالمی ماحولیاتی کانفرنس(آج)پیر سے شروع ہوگی جو 11دسمبر تک جاری رہے گی ،کانفرنس کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ،کانفرنس میں150ممالک کے سربراہان کی شرکت متوقع ہے،کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے زیراہتمام ہونے والی 21ویں عالمی ماحولیاتی کانفرنس پیرس کے شمالی مضافاتی علاقے لابرجے میں (آج ) پیر سے شروع ہوگی ۔کانفرنس کی اہمیت کے پیش نظر اور 13 نومبر کی دہشت گردی کے بعد ملک بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ ہے۔حتیٰ کہ غیر ملکی سربراہوں کی آمد کے موقع پر 29 اور 30 نومبر کو گاڑیوں کی نقل وحمل کو کم سے کم رکھنے کے لیے بھی خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.