خامنہ ای کا متنازع بیان، بحرین میں قائم مقام ایرانی سفیرطلب،احتجاج ریکارڈ کرایا گیا
اتوار 29 نومبر 2015 16:20
تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 نومبر۔2015ء ) خلیجی ریاست بحرین نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اﷲ علی خامنہ ای کے ایک حالیہ متنازع بیان پر تہران کے قائم مقام سفیر حمید شفیع زاد کو دفتر خارجہ طلب کر کے سخت احتجاج کیا ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بحرین کے سیکرٹری خارجہ عبداﷲ عبد الطیف عبداﷲ نے ایران کے قائم مقام سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے انہیں احتجاجی یاداشت سپرد کی۔
احتجاجی یاداشت میں کہا گیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر کے بیانات مملکت بحرین کی سالمیت کو چیلنج کرنے اور منامہ کے امور میں مداخلت کے مترادف ہیں۔ انہوں نے ایک متنازع بیان دے کر نہ صرف بحرین کے اندرونی امور میں کھلی مداخلت کی کوشش کی ہے بلکہ انہوں نے اقوام متحدہ کے اصولوں سے بھی صریح خلاف ورزی کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
-
امریکہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مارکرہلاک کردیا
-
امریکا میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.