بھارتی عوام نے حکومت کی جانب سے بنائے گئے نئے ٹوائلٹس کو استعمال کرنے کی بجائے ان پوجا شروع کر دی
سمیرا فقیرحسین پیر 30 نومبر 2015 13:04
بھارت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 نومبر 2015 ء): بھارت میں انتہا پسندی عروج پر ہے ، بھارت کی مودی سرکار نے انتہا پسندی کے نام پر کرکٹ ، اداکاری اور دیگر سمیت ہر شعبے کو ہی اپنا نشانہ بنایا ہے . ہندو انتہا پسند جماعت اپنے ملک میں کسی مسلمان کو برداشت کرنے کی روادار نہیں ہے جبکہ دوسری جانب مودی سرکار بھی کرکٹ کو لے کر پاکستان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور آئیں بائیں شائیں کرنے میں مصروف ہے .
مودی سرکار کے اس روشن بھارت کی کہانی تو محض اتنی سی ہے کہ جو حکومت اپنی عوام میں شعور نہیں لا سکتی وہ بھلا اور کیا کرے گی . بھارت میں منائے جانے والے ورلڈ ٹوائلٹ ڈ ے پر حکومت کی جانب سے کچھ ایسے علاقوں میں ٹوائلٹ بنائے گئے جہاں اس سے قبل ان کا نام و نشان نہیں تھا .(جاری ہے)
پاکستان کے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام کے میزبان نے بھارت کے اس چہرے کی جانب سب کی توجہ مبذول کرواتے ہوئے بتایا کہ بھارت میں نئے بنائے گئے ٹوائلٹس کو وہاں کی عوام نے استعمال کرنے کی بجائے ان کی بھی پوجا شروع کر دی ہے .
یہی نہیں بھارت کو ٹوائلٹ کی فراہمی کے حوالے سے بد ترین ملک ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے. اس حوالے سے بھارتی میڈیا میں بھی ایک رپورٹ شائع کی گئی جس میں بتایا گیا کہ دیہی علاقوں میں بنائے جانے والے ٹوائلٹس کو لوگوں نے استعمال کرنے کی بجائے اس کی پوجا شروع کر دی ہے جو کہ جہالت کی انتہا ہے.مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.