پاکستان آرمی نے 35 ویں قومی باکسنگ چیمپیئن شپ جیت لی
پیر 30 نومبر 2015 13:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء) پاکستان آرمی نے پینتیس ویں قومی باکسنگ چیمپیئن شپ جیت لی، ائرفورس نے دوسری اور واپڈا نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں ہونے والی چارروزہ چیمپیئن شپ آرمی کے باکسروں کی شاندار کارکردگی کے ساتھ اختتام پذیرہوئی۔
(جاری ہے)
آرمی کے جوان تین گولڈ ، دو سلور اورچار برونزمیڈلز کے ساتھ میڈلزٹیبل پرسرفہرست رہے۔
ائرفورس کی ٹیم تین گولڈ اورایک سلور میڈل کے ساتھ دوم پوزیشن حاصل کی۔ واپڈا کے باکسر دو گولڈ اور تین سلو میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔ ایونٹ کے آخری روز اننچاس کلو گرام کیٹگری میں واپڈا کے محب باچہ نے آرمی کے حنین کو تین صفر سے شکست دی۔ باون کے جی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے سید آصف نے نیوی کے محمد نثار کو دو ایک سے زیر کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.