ڈاکٹرعاصم نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات قبول کرلئے‘اقبالی بیان عدالت میں جمع
عمر جمشید پیر 30 نومبر 2015 14:42
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔30 نومبر۔2015ء) ڈاکٹر عاصم حسین کو سٹی کورٹ میں پیش کردیاگیاجبکہ انہوں نے اپنا اقبالی بیان عدالت میں جمع کرادیا۔تفتیشی افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو قبول کرلیاہے۔ڈاکٹر عاصم پر اپنے ہسپتال دہشتگردوں کے علاج اور انکی معاونت کا الزام ہے۔
(جاری ہے)
ڈاکٹر عاصم نے نہ صرف دہشتگردوں کا علاج کیا بلکہ انہیں ڈسکاوٴنٹ بھی دیا گیا۔
ڈاکٹر عاصم کے خلاف نیب میں بھی مقدمہ درج ہے ۔ جوائنٹ انویسٹی گیشن رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عاصم نے 5ارب روپے کی کرپشن کی اور مختلف اداروں کی 430ایکٹراراضی اپنے نام کرائی تھی۔بعدازاں ڈاکٹر عاصم کو سندھ ہائیکورٹ میں اے ٹی سی جج کے سامنے پیش کردیاگیا۔انکی پیشی کے موقع پر تاج حیدرسمیت پیپلزپارٹی کے متعدد رہنما بھی عدالت میں موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.