خیبر پختونخوا میں انڈسٹریلائزیشن اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے بزنس کمیونٹی کو مزید مراعات فراہم کرنا ہونگے،ذوالفقارعلی
دہشت گردی کیخلاف فرنٹ لائن اسٹیٹ کا فرنٹ لائن صوبہ ہونے کے ناطے یہاں کی بزنس کمیونٹی نے بڑی قربانیاں دی ہیں، حکومت معیشت کے استحکام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے،صدرخیبرپختونخوا چیمبر کااجلاس سے خطاب
پیر 30 نومبر 2015 19:46
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء)خیبر پختونخوا چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ذوالفقار علی خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں انڈسٹریلائزیشن اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کویہاں کی بزنس کمیونٹی کو مزید مراعات اور سہولیات فراہم کرناہو ں گی۔ دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن اسٹیٹ کا فرنٹ لائن صوبہ ہونے کے ناطے یہاں کی بزنس کمیونٹی نے بڑی قربانیاں دی ہیں ۔
حکومت معیشت کے استحکام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل مینجمنٹ کالج کے کوآرڈینیٹر عدنان بشیر کی سربراہی میں 20ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء سے چیمبر ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر خیبر پختونخوا چیمبر کے سینئر نائب صدر عماد رشید ٗ نائب صدر شجاع محمد اور ایگزیکٹو ممبر راشد اقبال صدیقی سمیت صنعت و تجارت سے تعلق رکھنے والے ممبران بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.