ترکمانستان میں ایک ساتھ گانا گانے کا عالمی ریکارڈ
منگل 1 دسمبر 2015 12:09
اشک آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء)ترکمانستان میں اطلاعات کے مطابق ملک کے صدر کی ترتیب دی ہوئی دھن پر ایک ساتھ ہزاروں افراد نے گانا گانے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔چار ہزار سے زائد افراد نے ایک دیو قامت خیمے کے نیچے جمع ہو کر ’فارورڈ، اونلی فارورڈ‘ گانا گایا۔اس تقریب میں ایک بڑی سکرین بصب کی گئی تھی جس پر وڈیو کے ذریعے صدر قربان گلے بئیردی مخلف کو گانے کی ترتیب بتاتے اور شرکا کے ساتھ گاتے دکھایا گیا۔
اتنی بڑی تعداد میں ایک ساتھ گانے والے لوگوں کا یہ ریکارڈ ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں بنایا گیا۔صدر کے حق میں حمایت کا اظہار کرنے کے لئے یہ خصوصی پروگرام تیار کیا گیا تھا۔گینیز ورلڈ ریکارڈ کی جج سیدہ سوباسی نے گذشتہ ہفتے ہونے والی اس پرفارمنس کے بعد ترکمانستان کے سرکاری ٹی وی کو بتایا ہے کہ ’میں نے ترکمانستان کے عوام میں بڑھتی ہوئی حب الوطنی کو دیکھا جب وہ ایک سانس میں ملک کے سربراہ کے ترتیب دیے ہوئے گانے کوگا رہے تھے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.