صوبیہ خان اور سخاوت ناز کے نام سے ڈرامہ بینوں سے فراڈ جاری
منگل 1 دسمبر 2015 15:02
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء ) اداکارہ صوبیہ خان اور کامیڈین سخاوت ناز کے نام سے ڈرامہ بینوں سے فراڈ جاری ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اداکارہ صوبیہ خان اور سخاوت ناز ان دنوں اسٹیج ڈرامہ” رولا سیاست دا “میں پرفارم کرنے کیلئے انگلینڈ میں موجود ہیں لیکن ان کی ملک میں عدم موجودگی کے باوجود بعض ڈرامہ پروڈیوسر وں نے عوام کی جیبیں لوٹنے کیلئے اپنے اسٹیج ڈرامے کی تشہیری مہم میں صوبیہ خان اورسخاوت ناز کا نام استعمال کرناشروع کررکھا ہے ۔
صوبیہ خان کوباری تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ”رونق میلہ “اور سخاوت ناز کو تماثیل تھیٹرمیں پیش کیے جانے والے اسٹیج ڈرامہ کی تشہیری مہم میں دکھایا جارہاہے ۔ ڈرامہ بینوں نے اس فرا ڈپر شدید احتجاج کیا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.