دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
عمر جمشید منگل 1 دسمبر 2015 16:12
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔یکم دسمبر۔2015ء) ملک کے دریاؤں اور آبی ذخائر تربیلا ، منگلا اور چشمہ میں پانی کی آمد و اخراج کی صورت حال کے تحتدریائیسندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد27200کیوسک اور اخراج 48000کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پرپانی کی آمد 12700کیوسک اور اخراج 12700کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کی آمد15000کیوسک اور اخراج35000کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد 8900کیوسک اور اخراج5000کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
واپڈا کی رپورٹ کے مطابقجناح بیراج میں پانی کی آمد49000کیوسک اور اخراج 42000کیوسک،چشمہ بیراج میں پانی کی آمد57600کیوسک اوراخراج 55000 کیوسک، تونسہ میں آمد53700 کیوسک اور اخراج 47800کیوسک، پنجندبیراج میں پانی کی آمد24100کیوسک اور اخراج12900کیوسک، گدومیں آمد 48200کیوسک اوراخراج 42500کیوسک، سکھر میں آمد38100کیوسک اور اخراج 8100کیوسک، کوٹری بیراج میں پانی کی آمد6000کیوسک اور اخراج صفر رہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.