پاکستان کے امن اور استحکام فراہم کرنے کے بیانات افغان جنگ کے شعلے نہیں بجھاسکتے،پاکستان افغانستان میں امن واستحکام کیلئے عملی اقدامات اور دہشتگردی کیخلاف جنگ کیلئے ایک واضح میکنزم واضع کرے
افغانستان میں بھارت کے سفیر امر سنہا کا انٹرویو
منگل 1 دسمبر 2015 20:20
کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء )افغانستان میں بھارت کے سفیر امر سنہا نے کہا ہے کہ پاکستان کے امن اور استحکام فراہم کرنیکے بیانات افغان جنگ کے شعلے نہیں بجھاسکتے،پاکستان افغانستان میں امن واستحکام کیلئے عملی اقدامات اور دہشتگردی کیخلاف جنگ کیلئے ایک واضح میکنزم واضع کرے ۔
(جاری ہے)
منگل کو افغان میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں کابل میں بھارتی سفیرامر سنہا نے پاکستان پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ افغانستان میں امن واستحکام لانے کیلئے عملی اور سنجیدہ اقدامات کرے ۔
بھارتی سفیر کا کہنا تھاکہ انکی حکومت افغانستان کے ساتھ اپنے تعاون کو جاری رکھنے کیلئے مصروف عمل ہے اور افغان حکومت کے مطالبات کی فہرست کا جائزہ لیا جارہا ہے۔سہنا نے اس یقین کا اظہار کیا کہ پاکستان کے امن اور استحکام فراہم کرنے کے بیانات افغانستان میں جنگ کے شعلے نہیں بجھاسکتے۔انھوں نے کہاکہ اگر پاکستان کوئی اقدام اٹھاتا ہے تو اس ملک میں جلد امن آسکتا ہے ۔ہمیں امید ہے کہ پاکستان عملی اور سنجیدہ اقدامات کرے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.