بلوچستان میں چار نہیں 40لاکھ ناراض بلوچ ہیں، مری معائدہ کے تحت اقتدار کی بندربانٹ کی گئی تو بلوچستان میں مزید ناراض بلوچوں میں اضافہ ہوگا، بلوچستان سے اپنے جائز حقوق کے حصول کیلئے پہاڑوں اور باہر جانے والے ناراض بلوچستان سے بااختیار مذکرات کیلئے ذمہ داری دی گئی تو ہم وعدے اور دعوے کرنے کے بجائے عملی اقدام اٹھائیں گے
بندوق گولی اورجنگ سے کبھی کوئی مسئلہ حل نہیں ہوسکا ،بامقصد مذکرات کی میز ہی مسائل کو حل کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے،جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات وسابق سینیٹر حافظ حسین احمد کی میڈیاسے گفتگو
منگل 1 دسمبر 2015 22:19
سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات وسابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان میں چار نہیں 40لاکھ ناراض بلوچ ہیں، مری معائدہ کے تحت اقتدار کی بندربانٹ کی گئی تو بلوچستان میں مزید ناراض بلوچوں میں اضافہ ہوگا بلوچستان سے اپنے جائز حقوق کے حصول کیلئے پہاڑوں پر اور باہر جانے والے ناراض بلوچستان سے بااختیار مذکرات کیلئے ذمہ داری دی گئی تو عملی اقدام اٹھائیں گے بندوق گولی جنگ سے کبھی کوئی مسئلہ حل نہیں ہوسکا بامقصد مذکرات کی میز ہی مسائل کو حل کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے ان خیا لات کا اظہار انہوں نے یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی معاون سیکرٹری اطلاعات سید آغامحمد ایوب شاہ ، ضلعی امیر مولوی عطاء اﷲ بنگلزئی، مولوی محمد عارف، محمد شعیب مرغزانی ڈسٹرکٹ پریس کلب جیکب آباد کے صدر زاہد حسین رند، ڈسٹرکٹ پریس کلب سبی کے میر جاوید بلوچ، نائب صدرحاجی سعید الدین طارق، ڈپٹی جنرل سیکرٹری طاہر عباس، آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (ر) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید طاہر علی ، میر زاہد چانڈیہ ، اعجاز احمد رند بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.