بلدیاتی الیکشن میں دیرینہ مسلم لیگی ورکرز کو یکسر نظر انداز کیا گیا،سید شاہد علی
منگل 1 دسمبر 2015 22:32
راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء ) مرکزی انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ کے چیئرمین اور مسلم لیگی راہنماء سید شاہد علی شاہ جی نے بیان میں کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں دیرینہ مسلم لیگی ورکرز کو یکسر نظر انداز کیا گیا جن ورکروں نے برے وقت میں مسلم لیگ کا ساتھ دیا ،قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں ان میں سے اکثر کو پارٹی ٹکٹ نہیں دیئے گئے ۔
پارٹی ورکرز کے ساتھ اس قسم کا برتاؤ سراسر نا انصافی ہے ۔حنیف عباسی نے اپنے من پسند لوگوں کو ٹکٹ دیئے اور پارٹی کے لیے قربانیاں دینے والوں کو نظر انداز کیا ۔انہوں نے کہاکہ حنیف عباسی راولپنڈی میں مسلم لیگ کے ساتھ وہی کر رہے ہیں جو لاہور میں چوہدری غلام سرور نے پی ٹی آئی والوں کے ساتھ کیا ۔اس کا خمیازہ پی ٹی آئی کو عبرتناک شکست کی صورت میں ملا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.