نوجوان نے کوٹ چوری کر کے اپنی پتلون میںچھپا لیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 2 دسمبر 2015 12:22
چین(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 دسمبر 2015 ء): چین کے جنوبی صوبے ینان کے شہر کن منگ میں چوری کی ایک دلچسپ واردات کی گئی. سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں نوجوان کو ایک دکان پر کوٹ چوری کر کے اپنی پتلون میں چھُپاتے ہوئے بھی دیکھا گیا . چوری کی یہ تمام واردات کو اسٹور پر لھے سی سی ٹی وی کمیروں نے محفوظ کر لیا .
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مذکورہ واردات دو نوجوانوں کی جانب سے کی گئی جن میں سے ایک نے دکان میں آتے ہی سٹاف کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی جبکہ دوسرے نوجوان نے اسی اثنا میں 7500 ڈالر مالیت کا ایک کوٹ اُتارا اور اپنی پتلون میں چھپا کر فرار ہو گیا.
مقامی ذرائع کے مطابق اس چور کی گرفتاری کے لیے پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے . اس چور کی چوری کی تکنیک آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.