پاکستان ہینڈی کرافٹ ایسوسی ایشن نے سال 2016 ء کی سرگرمیوں کا روڈ میٹ تیار کر لیا
بدھ 2 دسمبر 2015 12:44
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن02دسمبر۔2015ء) پاکستان ہینڈی کرافٹ ایسوسی ایشن نے سال 2016 ء کی سرگرمیوں کا روڈ میٹ تیار کر لیا ہے ، سال بھر کے دوران پاکستان کے چاروں صوبوں کے علاوہ آزاد جموں کشمیر، گلگت بلتستان اور فاٹا کے ہینڈی کرافٹ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں متعارف کرانے کے لئے سمینارز ، نمائشیں اور شوز منعقد کئے جائیں گے جن میں آرٹسٹوں اور دستکاروں کی ہاتھ کی بنائی ہوئی اشیاء رکھی جائیں گی۔
اس امر کا فیصلہ ہیپ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جو ایسوسی ایشن کے صدر محمد خورشید برلاس کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔ اجلاس میں بانی صدر پاکستان ہینڈ کرافٹ ایسوسی ایشن شریں ارشد، سینئر نائب صدر محمد عثمان ارشد خان، طاہرہ نسیم ، ڈاکٹر نسیم بیگ،مسز راج الہی رحمت ،حمیرا بخاری ، مومنہ عاصم اور دیگر سینئر نمائندوں نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.