پاکستان کوئلے کے ذخائر سے مالا مال ہے فائدہ نہ اٹھانا افسوسناک ہے، ماہرین
بدھ 2 دسمبر 2015 14:21
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) ملکی وغیر ملکی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان کوئلے کے ذخائر سے مالا مال ہے اور یہ کسی بھی طرح عالمی معیار سے کم نہیں ہے مگر اس سے فائدہ نہ اٹھانا افسوسناک ہے، سستی اور وافر بجلی کیلئے کوئلے پر کام کرنا ہوگا ۔
(جاری ہے)
لاہور میں2روزہ کول پراجیکٹ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملکی وغیر ملکی ماہرین نے کہا کہ تھر میں دنیا کے سب سے بڑے ذخائرموجود ہیں،مگر اس کوئلے سے بجلی نہ بناناسمجھ سے بالاترہے،کیونکہ یہاں کا کوئلہ کسی بھی طرح عالمی معیار سے کم نہیں ہے ،بات صرف نیت درست ہونے کی ہے۔
اس سے فائدہ نہ اٹھانا افسوسناک ہے، وزیر توانائی پنجاب چودھری شیر علی نے اس موقع پر کہا کہ بجلی کی بڑھتی ہوئی طلب پوری کرنے کے لئے کوئلے پر انحصار ضروری ہے۔شرکا تقریب کاکہناتھا کہ پاکستان میں امن و امان کی بہتر ہوتی صورتحال میں ایسی کانفرنسز کا انعقاد سرمایہ کاری کے نئے راستے متعین کریگا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.