سی ٹی او کی تجاوزات،رانگ پارکنگ کے خاتمے ، شہریوں کی مدداور ٹریفک شعوربیداری کیلئے ٹریفک افسران سے میٹنگ
بدھ 2 دسمبر 2015 16:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن02دسمبر۔2015ء) چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ چیمہ نے تجاوزات اور رانگ پارکنگ کے خاتمے ،وارڈنز کی کارکردگی،قانون کی بالا دستی اور شہریوں کی مدد اور ان میں ٹریفک شعور بیدار کرنے کیلئے موثر اقدامات بارے سیکٹر انچارجز سے خصوصی میٹنگ کی اور احکامات جاری کےئے ۔انہوں نے کہا کہ سیکٹر انچارجز اپنی شفٹ کے دوران سڑکوں پر ڈیوٹی کرتے ہوئے نظر آئیں ۔
سی ٹی او نے کہا کہ تمام انچارجز بریفنگ ،ڈی بریفنگ کی پابندی کریں اور پوائنٹ ڈیوٹی پر تعینات وارڈنز کو دن میں تین مرتبہ بریفنگ دیکر اسکی رپورٹ ارسال کریں گے۔ شہر میں چلنے والی ہیوی ٹریفک کو وقت کی پابندی کروائیں اور رات کے اوقات میں انکی بیک لائٹس ضرور چیک کریں۔انہوں نے کہا کہ ون وے ،ون ویلنگ ،رانگ پارکنگ ،تجاوزات اور کمسن ڈرائیورز کے خلاف بلا امتیاز سخت کارروائی کریں،اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی شکایت پرسیکٹر انچارج کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.