وزیر بلدیات سندھ کا سیکرٹری بلدیات کے دفتر کا دورہ ، جاری ترقیاتی کاموں کی سست روی پر شدید تشویش کا اظہار
تمام منصوبوں کی مانیٹرنگ اور ان کی پروگریس رپورٹ کی تیاری کے لئے ایک مانیٹرنگ کمیٹی فوری طور پر قائم کی جائے،جام خان شورو کی ہدایت
بدھ 2 دسمبر 2015 17:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو نے بدھ کے روز سیکرٹری بلدیات کے دفتر کا دورہ کیا اور وہاں افسران سے محکمہ بلدیات کے جاری ترقیاتی کاموں پر مکمل بریفنگ لی۔ صوبائی وزیر نے صوبے میں جاری ترقیاتی کاموں کی سست روی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری بلدیات کو فوری طور پر ایک مانیٹرنگ کمیٹی کی تشکیل کی ہدایات دی ہے۔
عوام کو فوری ریلیف کی فراہمی کے لئے ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ مختلف ڈسٹرکٹ میں میشنری کی مرمت، واٹر اور سیوریج کے مسائل سمیت دیگر مسائل کے فوری حل کے لئے میونسپل کمیٹی کی سطح پر اسکیموں کی فوری فراہمی کے احکامات بھی جاری کئے ہیں۔25 دسمبر کو عیسائی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کے موقع پر صوبے کے تمام اضلاع میں جہاں جہاں چرچ اور دیگر مذہبی عبادتگائیں موجود ہیں وہاں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.