تعلیم اہم ضرورت اور اس کے بغیر ترقی نا ممکن ہے،افتخار مشوانی
حکومت خیبرپختونخوا اپنی ذمہ داریوں سے پوری طرح آگاہ ہے، معیاری تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنارہے ہیں،رُکن صوبائی اسمبلی
بدھ 2 دسمبر 2015 21:50
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 دسمبر۔2015ء) رُکن صوبائی اسمبلی و ڈیڈک کمیٹی مردان کے چئیرمین افتخار علی مشوانی نے کہا ہے کہ تعلیم آج کے دور کی ایک اہم ضرورت اور اس کے بغیر ترقی نا ممکن ہے۔ حکومت خیبرپختونخواہ اپنی ذمہ داریوں سے پوری طرح آگاہ ہے۔ معیاری تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنارہے ہیں۔سکولوں میں سہولیات کی فراہمی کیلئے اِربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔
سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ سکولوں سے بہتر بنائینگے۔ سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو دور کیا جارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے گزشتہ روز گورنمنٹ ہائی سکول جہانگیر آباد میں18 لاکھ اور بعد ازاء گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شیر دل خان کلے جہانگیر آباد میں16 لاکھ روپے کی لاگت سے سائینس لیب کے تعمیراتی کام کے افتتاحی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.